برسلز، 29 اگست : بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے شمالی علاقے میں واقع برسلز انسٹی ٹیوٹ آف كرمنولوجي میں آج کچھ جرائم پیشہ عناصر نے آگ لگا دی جس سے ادارے کی عمارت میں دھماکہ ہوا۔
style="text-align: right;">بروسلز کی استغاثہ نے اس دھماکہ کے واقعہ کی تصدیق کی ہے، تاہم، دھماکہ کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہيں لگ سکا ہے۔
انہوں نے اس دھماکہ کو دہشت گردی سے زیادہ منظم جرائم سے وابستہ گروہوں کی کارستانی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے